ورسٹائل اداکار مظہر علی انتقال کر گئے

0
285
ورسٹائل اداکار مظہر علی انتقال کر گئے

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہر علی انتقال کر گئے۔ اداکار طویل عرصے سے دل اور پھیپھڑوں کے مسائل میں مبتلا تھے۔

ان کی نماز جنازہ آج بعد از مغرب طیبہ مسجد ناظم آباد نمبر 3 میں ادا کی جائے گی۔ مظہر علی امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں رہتے تھے۔ اداکار مظہر علی کچھ عرصہ قبل پاکستان آئے تھے، ان کی فیملی کینیڈا میں رہتی ہے۔

Leave a reply