
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس نےآج کاروبار کے آغاز کیساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کرڈالا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاہنڈریڈ انڈیکس 5سو13 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 4سو23 پر آگیا۔یادرہےکہ گزشتہ روز کاروبار کےاختتام پر انڈیکس 84 ہزار 9سو10 پوائنٹس پر بند ہواتھا۔









