گنڈا پور گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرار ہوئے ؟

0
184
گنڈا پور گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرار ہوئے ؟

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اسلام آباد میں کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرار ہوگئے ہیں۔

فیصل واوڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر علی امین گنڈا پور کے فرار کا دعویٰ کرتے ہوئے لکھاہے کہ تاریخ رقم ہو گئی! ڈنڈا پور چوہے کی طرح گاڑی کی ڈگی میں بند ہو کر بھاگ گیا، سرخ موزے اور ٹوپی پہننے والے اندر سے بلی اور چوہے نکلے، یہ لوگ پکڑ بھی نہ سکے۔ بھائی صاحب اس طرح نہیں چلےگا۔

Leave a reply