لبنانی صحافی کےگھر پر لائیوانٹرویوکےدوران اسرائیلی حملہ

0
161
لبنانی صحافی کےگھر پر لائیوانٹرویوکےدوران اسرائیلی حملہ

ہاٹ لائن نیوز : لبنانی صحافی فادی بودایا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فادی بودایہ لائیو انٹرویو دے رہے ہیں اور اسی دوران اسرائیلی فوجیوں نے ان کے گھر پر بمباری کی۔

فادی بودیا کی جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے اس میں وہ گفتگو کررہےہیں اور اچانک ایک دھماکہ ہوتا ہے اور وہ چھلانگ لگاتے ہوئے آگے گرتےہیں جبکہ کیمرہ بھی گر جاتا ہے اور سکرین پر موجود ہر چیز الٹ جاتی ہے۔

Leave a reply