صدر مارکیٹ میں واقع شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی

0
191
صدر مارکیٹ میں واقع شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی صدر مارکیٹ میں واقع شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی ، اس وقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ آگ لگےہوئے تین گھنٹے ہوچکے ہیں۔

نعمان شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس وقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ تین گھنٹے سے آگ بھڑک رہی ہے۔

Leave a reply