کیٹ مڈلٹن کینسر کے علاج کے بعدپہلی بار منظر عام پر

0
164
کیٹ مڈلٹن کینسر کے علاج کے بعدپہلی بار منظر عام پر

ہاٹ لائن نیوز : پرنس آف ویلز کیٹ نے کیموتھراپی مکمل کرنے کے بعد اتوار کو پہلی بار منظر عام پرآئیں۔

کیٹ اور ان کے شوہر شہزادہ ولیم کو اتوار کے روز سکاٹ لینڈ میں شاہی بالمورل اسٹیٹ کے قریب کنگ چارلس III اور ملکہ کیملا کے ساتھ چرچ میں جاتے ہوئے دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ 42 سالہ کیٹ نے 9 ستمبر کو اعلان کیا تھا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور انکا علاج چھ ماہ میں مکمل ہو گیا ہے۔

Leave a reply