عام انتخابات کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

0
90

ہاٹ لائن نیوز : صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں مخصوص نشستوں کےلیے کاغزات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

پنجاب کے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے کاغذات نامزدگی صوبائی الیکشن کمیشن سے حاصل کیے جاسکیں گے ۔

مختف سیاسی جماعتوں کی خواتین کاغذات نامزدگی حاصل کر رہی ہیں ۔

مخصوص نشستوں پر صوبائی الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کرانے سے سلسلہ کل شروع ہوگا ۔

Leave a reply