روس یوکرین کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

0
167
روس یوکرین کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

ہاٹ لائن نیوز : میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے یوکرین کے شہر خارکیف میں رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے جس میں 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے رہائشی اپارٹمنٹ پر گائیڈڈ بم سے حملہ کیا۔ جس پر روس نے یوکرین کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے 6 نیپچون میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس نے حملے میں 177 ڈرونز، 3 فرانسیسی گائیڈڈ بم، 10 امریکی ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم کو تباہ کر دیا ہے۔

Leave a reply