ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

0
58

ہاٹ لائن نیوز : سیالکوٹ میں ایک گھر سے ایک کروڑ 15 لاکھ روپےکی چوری کرنے والا ملزم گرفتار ہو گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 4 ماہ پہلے گھر کے تالے توڑ کر چوری کی تھی، اسے ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیرملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہوئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور رقم اور زیورات مالک کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

Leave a reply