
ہاٹ لائن نیوز : جڑانوالہ سے 2 نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمدہوئیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر جڑانوالہ سے 2 نامعلوم نوجوان لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق انہیں گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔
ذرائع کیمطابق قتل ہونے والی لڑکیوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔









