سونا ریکارڈ مہنگا ہونے کے بعد سستا ہونا شروع

0
32

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی قیمتوں میں کئی دنوں کی تیزی کے بعد آج کمی کا رجحان دیکھا گیا۔آج فی تولہ سونا 1700 روپے سستا ہوا، کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ پچاس ہزار 200 روپے رہی، 10 گرام قیمت 1458 روپے کمی سے دو لاکھ چودہ ہزار 506 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سترہ ڈالر کمی سے 2395 ڈالر ہوئی، سونے کے ڈیلرز کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی سطح پر قیمتیں کم ہوئی ،گزشتہ روز ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت بائیس سو روپے بڑھ کر دو لاکھ 51 ہزار نو سو روپےکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی۔

Leave a reply