کاروباری ہفتے کا آغاز ؛ اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

0
175
کاروباری ہفتے کا آغاز ؛ اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرپہلے ہی روز تیزی دیکھی گئی، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 3سو90 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ،جس سے انڈیکس 79 ہزار7سوپوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس 79 ہزار 3سو33 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply