پٹرول پمپ پرخاتون پرحملہ کرنے والاشخص گرفتار

0
180
پٹرول پمپ پرخاتون پرحملہ کرنے والاشخص گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : ریاض پولیس نے کہا ہے کہ پیٹرول پمپ پر خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ “یہ واقعہ حوطہ سدیرمیں واقع ایک پٹرول پمپ پر پیش آیا”۔ حملہ آور کی شناخت پمپ میں نصب نگرانی کے کیمروں کی مدد سے کی گئی۔

“گرفتار شخص سے تفتیش کی جا رہی ہے اور اسے تادیبی کارروائی مکمل کرنے کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا جائے گا۔”

Leave a reply