کرکٹر سرفراز احمد کے برادر نسبتی کی حالت انتہائی تشویشناک

0
191
کرکٹر سرفراز احمد کے برادر نسبتی کی حالت انتہائی تشویشناک

ہاٹ لائن نیوز : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کےبرادر نسبتی سید حیدر علی شاہ تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہ رات کو سونے کے بعد صبح تک بیدار نہیں ہو پا رہے ہیں۔ انہیں تشویشناک حالت میں جرمنی کے ایک ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں وہ گزشتہ چھ دنوں سے وینٹی لیٹر پر ہیں۔

سییر حیدر علی شاہ سابق مقامی کرکٹر سید آفتاب علی شاہ کے بیٹے ہیں۔ اہل خانہ نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

Leave a reply