مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

0
185
مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے۔

راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کےعلاقے امتیاز مارکیٹ چکرا میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو مارے گئے جب کہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رکنے کے اشارے پرڈاکوؤں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی، ہلاک ہونیوالے ڈاکوؤں سے 2 پستول اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

Leave a reply