چینی وزیر اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

0
176
چینی وزیر اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : چینی وزیر اعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

سعودی میڈیا کیمطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔ چینی وزیراعظم سعودی چین مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیراعظم سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

چینی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور امارات کے دوران توانائی، فنانس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔

Leave a reply