روٹی کےمنتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ، 50 شہید

0
177
روٹی کےمنتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ، 50 شہید

ہاٹ لائن نیوز : غزہ میں اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ پر حملہ کرکے مزید 50 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں وہ 8 فلسطینی بھی شامل ہیں جو روٹی خریدنے کے منتظر تھے۔

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے طولکرم مہاجر کیمپ کا دوبارہ محاصرہ کر کے تمام داخلی راستے بند کر دیے ہیں۔ اسرائیلی فورسز بلڈوزر سے انفراسٹرکچر اور نجی املاک کو تباہ کر رہی ہیں۔

Leave a reply