بچوں پر بس چڑھ دوڑی : 11 بچے ہلاک

0
200
بچوں پر بس چڑھ دوڑی : 11 بچے ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : چین میں ایک اسکول کے باہر بچوں کے ہجوم پر بس چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 11 بچے ہلاک ہوگئے۔

مقامی میڈیا کیمطابق، مشرقی چین میں ایک بس سکول کے بچوں اور ان کے والدین کے ایک گروپ پر چڑھ گئی، جس میں 13 افراد زخمی ہو گئے۔

ڈونگپنگ کاؤنٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا ہےکہ طلباء اور والدین صبح 7:30 بجے سے ٹھیک پہلے مشرقی صوبہ شانڈونگ کے شہر تائیان میں ایک مڈل سکول کے گیٹ پر تھے۔

Leave a reply