بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ تباہ ہوگیا

0
217
بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ تباہ ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی فضائیہ کا ایک مگ29 طیارہ ریاست راجستھان کے باڑمیر سیکٹر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

حالیہ حادثے کے بارے میں پولیس نے بتایا ہےکہ بھارتی فضائیہ کا ایک مگ29 لڑاکا طیارہ راجستھان میں رات کے معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

حادثہ راجستھان کے باڑمیر میں پیش آیا۔ پولیس نے مزید کہا کہ پائلٹ بحفاظت باہر نکل گیاتھا ،ہندوستانی فضائیہ کا کہنا ہے کہ جیٹ میں “تکنیکی خرابی” ہوئی تھی۔

Leave a reply