ایلون مسک کا ایکس پلیٹ فارم بند کر دیا گیا

0
191
ایلون مسک کا ایکس پلیٹ فارم بند کر دیا گیا

ایلون مسک کے ایکس پلیٹ فارم پر برازیل نے پابندی لگا دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق برازیل کی سپریم کورٹ کےجج الیگزینڈر مورس نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کوحکم دیاہے کہ جلد از جلد ملک میں ایکس کی سروسز کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے۔

سپریم کورٹ نے گوگل اور ایپل سمیت انٹرنیٹ پرووائیڈرز کو ایکس ایپلی کیشنز کو بلاک کرنے کا بھی حکم دیا۔

برطانوی میڈیا کیمطابق برازیل کی عدالت نے مسک سے جعلی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Leave a reply