
ہاٹ لائن نیوز : چائنا پورٹ پر آندھی کے باعث کنٹینر الٹ گیا۔ کنٹینر الٹنے کا واقعہ ساؤتھ ایشیا پورٹ ٹرمینل پر پیش آیاہے۔
ذرائع کیمطابق حادثے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ کنٹینر خالی تھااور تیز ہواؤں کی وجہ سے جگہ پر نہیں رہ سکاجبکہ چائنا پورٹ کی کارروائیوں میں اس واقعے سے کوئی خلل نہیں پڑا تھا۔









