شاہین آفریدی کے ہاں ننھےشہزادےکی پیدائش

0
173
شاہین آفریدی کے ہاں ننھےشہزادےکی پیدائش

ہاٹ لائن نیوز : قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس سے شاہد آفریدی نانابن گئے ہیں۔

شاہین آفریدی ایک بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانابن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔

Leave a reply