الزائمر اورہائی بلڈ پریشرکے درمیان تعلق کا گہرا انکشاف

0
166
الزائمر اورہائی بلڈ پریشرکے درمیان تعلق کا گہرا انکشاف

ہاٹ لائن نیوز : نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 60 کی دہائی میں ہائی بلڈ پریشر کا علاج نہ کرنے سے بعد کی زندگی میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہےجب کہ بلڈ پریشر کی دوا لینے سے بعد کی زندگی میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

آسٹریلیا میں یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے سربراہ مطالعہ کے مصنف ڈاکٹر میتھیو لینن نے کہا کہ نتائج بتاتے ہیں کہ ہائی بلڈ پریشر کا علاج عمر کے ساتھ ساتھ الزائمر کی بیماری کے خطرےکوکم کرنے میں بھی ایک انتہائی اہم عنصرہے۔

Leave a reply