خلا میں پھنسے خلاباز 2025 تک واپس نہیں آسکتے

0
176
خلا میں پھنسے خلاباز 2025 تک واپس نہیں آسکتے

ہاٹ لائن نیوز : رواں ماہ جون میں خلائی مشن پر جانے والے دو امریکی خلاباز اب بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں۔

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ خلائی مشن 8 دن کے لیے ایک مشن پر گیا تھا لیکن ابھی تک واپس نہیں آیا۔

ناسا کی رپورٹ کے مطابق اگر بوئنگ سٹار لائنز کی مرمت نہ کی گئی تو 2025 تک دونوں امریکی خلابازوں کا زمین پر واپس آنا مشکل ہو جائے گا۔

Leave a reply