
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے ہی روز شدید مندی کا رجحان دیکھاگیااور بینچ مارک 100 انڈیکس 900 پوانٹس کی تنزلی کیساتھ 78000کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔
تقریباً 12 بج کر 33 منٹ پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 9سو پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 300 پر آگیاہے۔









