او آئی سی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : حماس کے سربراہ کی شہادت کے بعد او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کیمطابق امت مسلمہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے انتقال پر سوگ منا رہی ہے، او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 7 اگست کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں طلب کر لیا گیا ہے۔









