پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کے بیٹے کی بازیابی نہ ہونے پر عدالت نے جواب مانگ لیا

0
192
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کے بیٹے کی بازیابی نہ ہونے پر عدالت نے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی امتیاز احمد کی بازیابی کےلئے درخواست کی سماعت
عدالت نے لاء افسر کو بازیابی سے متعلق تفصیلات، لےکرپیش ہونے کاحکم دے دیا
جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی
درخواست گزارمغوی کی اہلیہ ناجس بی بی کےوکیل خادم حسین قیصرنے دلائل دئیے

امتیاز احمد کوجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں لےجاتے ہوئے اغواء کرلیاگیا۔موقف
سادہ کپٹروں میں ملبوس افراد نے امتیاز احمد کو پولیس کی حراست سے اغواء کیا۔موقف
امتیاز احمد کی زندگی کوشدید خطرات لاحق ہیں عدالت بازیاب کرانے کے احکامات صادرکرے۔استدعا

Leave a reply