
اپوزیشن لیڈر پنجاب احمد خان بھچر کی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
ہم سارے پارلیمیٹیرین اپنی لیڈرز سے ملنے آئے ہیں
میرے ساتھ میاں اعجاز شفیع سمیت دیگر یہاں آئے
ہمیں افسوس ہوا یہ ہمارے قائدین کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں
عمر سرفراز چیمہ کو ہسپتال بھیجنے کا جج کا حکم ہے
بانی پی ٹی آئی کا پیغام قوم کے نام ہےدسمبر تک قوم الیکشن کے لیے تیار رہے
ایک سوال آتا ہے کہ الیکشن پر خرچہ ہوتا ہے
الیکشن پر خرچہ بہتر ہے اس قوم کا اس عذاب سے جان چھوٹ جائے گی
بانی پی ٹی آۂی جلسوں کا شیڈول دے رہے ہیں
لاہور میں بھی بہت جلد بڑی تبدیلی آئے گی
ہمارا پہلے دن سے بیانیہ ہے کہ ہم فوج کے خلاف نہیں ہیں
بانی پی ٹی آئی کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے
پانچ اگست سے نئی تحریک شروع ہو گی
ہماری لیڈر شپ اسلام آباد میں کال کر رہی ہے
الیکشن کمیشن ہم پر احسان نہیں کر رہی ہے
بانی پی ٹی آۂی کو سب کچھ پتا ہوتا ہے
بانی پی ٹی آئی اپنی ذات کی حد تک کہتے ہیں میں انتقام نہیں لوں گا









