جیل ٹرائل میں اہم پیش رفت

0
177
جیل ٹرائل میں اہم پیش رفت

انسداد دہشت گردی عدالت

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس جیل ٹرائل کی سماعت یکم اگست تک ملتوی
انسداد دہشت گردی کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی
عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر لیا

پی ٹی آئی رہنماوں نے ٹرائل روکنے کیلئے دو نئی ضمنی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
بغاوت کا مقدمہ چلانے کیلیے حکومت کی منظوری درکار ہوتی ہے موقف ملزمان
پنجاب حکومت کی بغاوت کی دفعات سے متعلق منظوری ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے موقف ملزمان
حکومت کی منظوری کے بغیر بغاوت کا مقدمہ نہیں چل سکتا٫موقف ملزمان

ملزمان نے مقدمہ کے نئے اور پرانے تمام ملزمان کا ایک ساتھ ٹرائل کرنے کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے
کچھ ملزمان کا ٹرائل ہو رہا ہے باقی ملزمان کا ضمنی چالان پیش نہیں ہوا٫ موقف ملزمان
ایک ہی مقدمہ میں ملزمان کا الگ الگ ٹرائل نہیں کیا سکتا، ملزمان
عدالت نے آئندہ سماعت پر دونوں درخواستوں پر فریقین سے دلائل طلب کر لیئے
شاہ محمود قریشی ٫ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ اعجاز چوہدری کی حاضری مکمل کی گئی
عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی

لاہورانسداد دھشتگردی عدالت،

جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ جیل ٹرائل کی سماعت 8 اگست تک ملتوی
انسداد دھشتگردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی
آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کی جائیں گی عدالت
عمر سرفراز چیمہ ٫ اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی
سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان جیل میں حاضری کیلیے پیش ہوئی

Leave a reply