قبائل کے درمیان لڑائی 5ویں روز بھی جاری

0
154
قبائل کے درمیان لڑائی 5ویں روز بھی جاری

ہاٹ لائن نیوز : ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ آج پانچویں روز بھی جاری ہے، ان جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی ہے جب کہ 150 سے زائد زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق ضلع کرم کے 5 مقامات پر جھڑپوں کا سلسلہ آج پانچویں روز بھی جاری ہے، فریقین ایک دوسرے کو بڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنا رہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان جھڑپوں میں اب تک 27 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

Leave a reply