
لاہور ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت جیل میں عمر قید کے قیدی پر تشدد کی درخواست
جسٹس طارق سلیم شیخ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
عدالت نے جیل سپرنٹینڈنٹ سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے کو تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا
اگر یہ زمہ دار ہیں تو انکے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کرے فیصلہ
ایف آئی اے تحقیقات کرکے رپورٹ عدالت پیش کرے فیصلہ
مئیو ہسپتال کے ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق قیدی کے جسم کے نازک حصے پر لوہے کے رنگ کے نشانات ہیں فیصلہ
قتل کے مقدمے میں عمر قید کے مجرم محمد یونس کو سیالکوٹ سے عمر قید کی سزا ہوئی فیصلہ
لواحقین نے جیل میں محمد یونس پر تشدد کے خلاف درخواست دائر کی فیصلہ
وقار یونس نے اپنے باپ پر تشدد کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی









