
انسداد دہشت گردی عدالت ،
سیشن کورٹ بخشی خانہ میں دو بھائیوں کے قتل کیس پر سماعت
عدالت نے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے سماعت کی
ملزم عبدالکفیل کو جیل سے لا کر عدالت پیش کیا گیا
ضمانت پر ملزمان رضوان ، آصف اور عظیم عدالت میں پیش ہوئے
ملزمان کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج ہے
ملزمان نے دونوں بھائیوں کو سشن کورٹ جیل سے پیشی پر آئے ہوئے کو بحشی خانہ میں قتل کر دیا تھا









