
لاہور ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
بانی پی ٹی آئی کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف ملا ہے
نو مئی کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی پر جو الزامات تھے فواد چوہدری
اس حوالے سے ہائیکورٹ نے انکو کلین چٹ دے دی ہے
مسلہ یہ ہے جو پریس کانفرنسز ہورہے ہیں انکو پوری بریفننگ نہیں دی گی
بانی پی ٹی آئی پر جو مقدمات بنائے گے اس حوالے سے انکے پاس ثبوت موجود نہیں ہیں
اگر آج کورٹ میں لائیو سٹریمنگ ہوتی تو پوری عوام کو پتہ چلنا تھا کہ انکے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے
پریس کانفرنسز والوں کو بھی آج پتہ چل جاتا
جو افراد حراست میں لیے گے کئی کئی دن گرفتاریاں نہیں ڈالی گئیں
بانی پی ٹی آئی پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک میٹینگ کی جہاں انہوں نے جلاؤ گھیراؤ کا کہا
یہ الزام بالکل جھوٹ پر مبنی ہے






