بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

0
156
بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

بشری بی بی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

درخواست بشری بی بی نے اپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی
درخواست میں ایف آئی اے ،پنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہوں درخواست میں موقف
بانی پی ٹی آئی نے آئین اور قانون کی حکمرانی کی بات کی موقف
نیب کے توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی گی تھی موقف
تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے جارہے ہیں موقف

بشری بی بی پر درج مقدمات اور انکوئری کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے استدعا

درخواست کے حتمی فیصلے تک بشری بی بی پنجاب کے کسی مقدمے میں گرفتاری نہ ڈالی جائے استدعا

Leave a reply