عدالت کی جناح ہاوس کیس کی تفتیش مکمل کرنے کی آخری مہلت

0
196
عدالت کی جناح ہاوس کیس کی تفتیش مکمل کرنے کی آخری مہلت

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
فواد چوہدری ،حافظ فرحت عباس سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت

عدالت نے تفتیش افسر کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع دے دیا
اگر آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل نا ہوئی تو میں قانون کے مطابق فیصلہ کر دوں گا جج اے ٹی سی
عدالت نے عبوری ضمانتوں میں سات اگست تک توسیع کردی

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی
فواد چوہدری ،حافظ فرحت سمیت دیگر نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

امن وامان کی صورتحال کے باعث تفتیش مکمل نہیں کرسکے پولیس انسپکٹر
عدالت تفتیش مکمل کرنے کی مہلت فراہم کرے پولیس کی استدعا

Leave a reply