ڈکیتی میں مزاحمت پر 3 افراد زخمی

0
198
ڈکیتی میں مزاحمت پر 3 افراد زخمی

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے لاسی گوٹھ، سپر ہائی وے اور قائد آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے لاسی گوٹھ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے گلاب دین زخمی ہوگیا۔ قائد آباد میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے عامر بھی زخمی ہو گیا۔ سائٹ سپر ہائی وے پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے اللہ ڈنو زخمی ہوگیاہے۔

Leave a reply