کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہرے ؛ 10 ہلاک

0
170
کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہرے ؛ 10 ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی۔ پرتشدد واقعات میں مزید 4 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہو گئی۔متعدد شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج تاحال جاری ہے اور طلبہ تنظیموں نے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی ہے جس کے باعث تمام ادارے بند ہیں جب کہ اسپتال اور ایمرجنسی سہولیات فعال ہیں اور صرف ایمبولینسوں کو جانے کی اجازت ہے۔

Leave a reply