شیر اور ٹائیگر اب گھروں میں رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی

0
293

گھروں میں شیر، پرندے اور دیگر جانور رکھنے والے ہو جائیں خبردار
شیر اور ٹائیگر اب گھروں میں رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی
محکمہ وائلڈ لائف نے گھروں میں جانوروں اور پرندوں کو رکھنے والوں کے خلاف شکنجہ کس لی
اب گھر میں پرندوں اور جانوروں کو رکھنے کے لیے محکمہ وائلڈ لائف سے اجازت لینی پڑے گی

وائلڈ لائف سٹینڈرڈ پورے کرنے والے ہی گھر میں پرندے اور جانور رکھ سکیں گے
گھروں میں شیر اور ٹائیگر رکھنے والوں کو مہلت دی جائے گی
فارمز میں اجازت کے بعد سپیشل پنجروں میں شیر اور ٹائیگر رکھے جا سکیں گے
سوشل میڈیا پر شیر اور ٹائیگر کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والے اب شکنجے میں آئیں گے

اگر کوئی جانور یا پرندہ رکھنا ہے تو اس کی اجازت لینی ہوتی ہے۔۔۔ ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک
ان پرندوں اور جانوروں کو کہاں سے خریدا گیا اس کی رجسٹریشن کروانی پڑے گی۔۔ ڈی جی وائلڈ لائف مدثر
قانون لا رہے ہیں جلد اس پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔۔ ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک

Leave a reply