بجلی گرنے سے 38 افراد جاں بحق اور 100 زخمی

0
187
بجلی گرنے سے 38 افراد جاں بحق اور 100 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے متعدد علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ بہار میں بھی بارش نے بہت کچھ تباہ کر دیا ہے۔ لوگوں کو نقل و حرکت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Leave a reply