ہاٹ لائن نیوز : مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ، اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 580 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔
لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت 29 روپے اضافے سے 512 روپے فی کلو ہوگئی۔

ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔