قرآن مجید کے غلط اور تحریف شدہ ترجموں کے خلاف درخواست پر سماعت

0
223
قرآن مجید کے غلط اور تحریف شدہ ترجموں کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ
قرآن مجید کے غلط اور تحریف شدہ ترجموں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے حسن معاویہ کی متفرق درخواست پر سماعت کی
قرآن مجید کے غلط ترجموں کی اشاعت تاحال جاری ہے، موقف
وفاقی و صوبائی حکومت ان ترجموں کی اشاعت روکنے کے حوالے سے اقدامات نہیں کر رہی، موقف
عدالت قرآن پاک کے غلط ترجموں کی اشاعت روکنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply