ججز نے اپنے تبادلوں کے لیے درخواستیں دینا شروع کر دی

0
182
ججز نے اپنے تبادلوں کے لیے درخواستیں دینا شروع کر دی

لاہور کی ضلعی عدلیہ کے 38 ججز نے ہائیکورٹ کی ہدایت پر لاہور سے تبادلے کی درخواست سیشن جج کو بھجوا دیں

سیشن جج لاہور نے ججز کے تقرروتبادلے کی درخواستیں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیں
38 ججز نے لاہور سے تبادلے کی درخواستیں سیشن جج لاہور کو بھیجیں

سات ایڈیشنل سیشن ججز نے لاہور سے تبادلے کی درخواست دی
23 سول ججز نے لاہور سے تبادلے کی درخواست بھجوائی
8 جوڈیشل مجسٹریٹس نے لاہور سے تبادلے کی درخواست بھجوائی

Leave a reply