میونسپل کارپوریشن نے لیسکو سے بدلہ کیسے لیا؟

0
236
میونسپل کارپوریشن نے لیسکو سے بدلہ کیسے لیا؟

لیسکو نے عدم ادائیگی پر میونسپل کارپوریشن شیخوپورہ کی بجلی کاٹ دی۔ میونسپل کارپوریشن میں تمام معاملات ٹھپ ہو کر رہ گئے۔

اس صورتحال سے شہری شدید پریشان ہوگئے جس کے بعد میونسپل کارپوریشن نے لیسکو کیخلاف انوکھی انتقامی کارروائی کی۔

میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں نے لیسکو واپڈا آفس کے گیٹ کے باہر کچرے کے ڈھیر لگا دیئے جس سے دفتر میں بدبو پھیل گئی۔

Leave a reply