
ہاٹ لائن نیوز : ملک بھرمیں فی تولہ سونا 7سوروپے مہنگا ہوگیاہے ،اس اضافے سے فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 7سو روپے ہوگئی ہے۔
10گرام سونےکی قیمت میں 600 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ اس بڑےاضافے سے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 2سو19 روپے تک پہنچ گئی ہے۔









