نیب ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا ریفرنس

0
41

ہاٹ لائن نیوز : سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے منظور،جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ تین اپریل کو سماعت کرے گا ،محمد خان بھٹی نے نیب ریفرنس میں ضمانت بعد از گرفتاری دائر کی ہوئی ہے۔

عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا،محمد خان بھٹی کی جانب سے نیب ریفرنس میں بعد از گررفتاری دائر کر گئی ہے،ان کا موقف ہے کہ کسی بھی قسم کی کرپشن نہیں کی نیں ریفرنس حقائق پر مبنی نہیں ہے۔

Leave a reply