ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کےخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ دائر

0
253
ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کےخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ دائر

لاہور ہائیکورٹ

ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کےخلاف درخواست دائر
درخواست مظہر عباس نامی شہری نے صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائرکی ہے

ساہیوال ہسپتال آتشزدگی حادثہ کےمبینہ کرداروں کی گرفتاری کی آڑ میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کررکھی ہے۔موقف
عدالت نے ہسپتال بند کرنے والےہڑتالی ڈاکٹروں کےخلاف پہلے ہی سخت قانونی کارروائی کاحکم دے رکھاہے۔موقف
ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل ہڑتال سے مریضوں اور انکے اہل خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔موقف

صحت کاشعبہ لازمی سروس اور انسانی جانوں سے منسلک ہے جس میں ہڑتال کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔موقف
اڈاکٹرز کی ہڑتال قوانین اور عدالتی حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے۔موقف
عدالت ہڑتالی ڈاکٹروں کےخلاف کاروائی کا حکم دے۔استدعا
عدالت ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کرانے کےبھی احکامات صادر کرے۔استدعا

Leave a reply