
حکومت پنجاب نے موجودہ بجٹ میں سپیشل کورٹس کیلئے 40 کروڑ روپے،لاہور ہائیکورٹ کیلئے 34رب روپے، سول کورٹس
کیلئے 19 ارب روپے،سیشن کورٹ کیلئے 14 ارب روپے،سمال کاز کورٹس کیلئے 10 کروڑ روپے ،پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کیلئے 4 ارب 41 کروڑ روپےاور محکمہ قانون اور پارلیمانی امور کیلئے 4 ارب روپے مختص کئے ہیں،لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو بلا سود قرضوں کے اجراء کیلئے 1 ارب روپے جبکہ پنجاب سروس ٹربیونل کیلئے 1 ارب 75 کروڑ روپےمختص کئے گئے ہیں۔









