
ماڈل ٹاؤن کچہری
صحافی عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کے مقدمے میں سماعت
جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران ریاض کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
ماڈل ٹاؤن کچہری کے مجسٹریٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
تھانہ نشتر کالونی پولیس نے صحافی عمران ریاض کو ایک روزہ جسمانی مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا
عمران ریاض کی جانب سے وکیل علی اشفاق اور اظہر صدیق نے دلائل دیے
جبکہ مقدمے ڈسچارج ہونے کے فوری بعد پولیس کی بھای نفری نے عمران ریاض کو دوبارہ گرفتار کر لیا
بتایا یہ جارہا ہے کہ صحافی عمران ریاض کو کینٹ منتقل کر دیا گیا ہے اور انہیں نو مئی کے مقدمات میں نامزد کیا جائیگا
عمران ریاض کو تھانہ سرور روڈ نو مئی واقعہ میں گرفتار کیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق









