غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے ایئرہوسٹس گرفتار

0
37

ہاٹ لائن نیوز : کینیڈا کے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی۔ آئی۔ اے کی ائیر ہوسٹس کو حراست میں لے لیا گیا، حنا ثانی نامی خاتون سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں،ان کو پہلے بھی کینیڈا میں ممنوعہ اشیا لانے پر وارننگ دی گئی تھی۔

پرواز میں حنا ثانی کے علاوہ 7 دیگر ائیر ہوسٹس کو بھی بھیجا گیا تھا جن کو پی۔ آئی۔ اے نے ٹورنٹو کے لیے نو فلائی ڈکلیئر کر دیا تھا۔

Leave a reply