عمران ریاض کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
196
عمران ریاض کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ چلینج

لاہور ہائیکورٹ

عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کے حوالے سے درج ایف آئی ار کی تفصیلات کے لیے متفرق درخواست دائر
درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
صحافی عمران ریاض خان نے ایڈوکیٹ اظہر صدیقی وساطت سے درخواست دائر کی

11 جون کو عمران ریاض خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، موقف
عمران ریاض خان لاہور ایئرپورٹ سے حج پر جا رہے تھے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے انہیں حراست میں لے لیا، موقف

عمران ریاض خان کو گرفتار کر کے کسی نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے، موقف
عمران ریاض خان کے خلاف درج ایف آئی ار کی تفصیلات دیے بغیر انہیں حراست میں لیا گیا، موقف

پولیس سمیت دیگر محکمے اُس ایف آئی ار کی تفصیلات پیش کریں جس کے تحت عمران ریاض کو گرفتار کیا گیا، استدعا
عمران ریاض خان کے خلاف درج مزید مقدمات کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں، استدعا

Leave a reply